اصغریہ ایجوکیشنل سسٹم کے ماتحت چلنے والے
اہللبیت پبلک اسکول کے طلباء نے سائنس پروجیکٹ کا اسٹال لگایا۔
کنونشن و یوم میں شریک علماء کرام، دانشور حضرات اور معزز شخصیات نے سائنس پروجیکٹ کا وزٹ کیا اور طلباء نے سائنس پروجیکٹ کے بارے میں آگاہ کیا۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے