????️24,25,26 دسمبر 2021
????بمقام ثقافتی مرکز بھٹ شاہ ضلع مٹیاری
……………………..
حیدرآباد: انچارج کنونشن برائے مالیات جناب لطف علی مہدوی صاحب کی پروجیکٹ ڈائریکٹر المہدی سینٹر و اصغریہ پبلیکیشنز پاکستان برادر سید علی نقی کاظمی اور تنظیمی دوست برادر عرفان مھدی صاحب سے ملاقات کنونشن کے مالیاتی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر ذاکر اھلبیت سائیں ذاکر حسین بھی موجود تھے
