کراچی:اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر ثقلین علی جعفری،چیئرمین اصغریہ کاؤنسل پاکستان محترم جناب لطف علی مہدوی صاحب اور ڈائریکٹر فنانس اصغریہ پروجیکٹس پاکستان محترم جناب عطاءاللہ اطہر صاحب کی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ڈاکٹر شبیر حسن میثمی صاحب سے زہرہ اکیڈمی ملاقات ملکی اور تنظیمی امور پر گفتگو۔

ASOPakistan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے