🗓️24,25,26 دسمبر 2021🔍بمقام ثقافتی مرکز بھٹ شاہ ضلع مٹیاری
کنونشن کی چوتھی نشست میں مرکزی سالانہ کارکردگی رپورٹ سرپرست کاٶنسل کے معزز اراکین کی نگرانی میں مرکزی جنرل سیکریٹری برادر ذیشان رضا سومرو نے پیش کی۔