بہترین یونٹس انعام
پورا سال بہترین کارکردگی پیش کرنے والے یونٹس میں انعامی شیلڈ تقسیم کی گئیں۔
دوستوں نے حجتہ الاسلام والمسلمین قبلہ مولانا سید اسد اقبال زید صاحب
اور حجتہ الاسلام والمسلمین قبلہ مولاناسجاد علی جوادی صاحب نے دوستوں میں شیلڈ تقسیم کی۔
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
