جس میں
👈🏻 روح پرور دُعائیہ محفل
👈🏻 تنظیمی اداروں کی کارکردگی رپورٹ
👈🏻 علمی مذاکرہ
👈🏻 تقریری مقابلہ،اجتماعی مباحثہ، ٹیبلو
👈🏻 تعلیمی کانفرنس
👈🏻 سابقہ مرکزی صدور سے محفل
👈🏻 نئے میرِکارواں کا انتخاب اور حلفِ وفاداری
👈🏻 ملک کے جید علماء کرام اور دانشور حضرات خطاب فرمائیں گے
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
🌐www.asopakistan.org
52AnnualConvention
ASOPakistan
