
السلام علیکم یا علی مدد
امید کے خیریت سے ہونگے۔ انشااللہ
عرض ہے کہ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گذشتہ 51 سالوں سےسندھ اندر مکتبِ اہلبیت کی خدمتوں میں مصروف عمل ہے۔ اس تنظیم خصوصی اور عمومی تعلیم و تربیت منظم سلسلے کو مستقل مزاجی سے جاری رکہا ہوا ہے۔ تنظیم منظم تربیتی سلسلے سے تیار شدہ ہمارے نوجوان درس وتدریس،خطابت، تحریر اور تصنیف، سماجی خدمتوں میں ادارہ سازی ذریعی اپنی خدمتیں انجام دے رہے ہیں،
تنظیم کے تعلیمی اور تربیتی پروگرام ہوں، عمومی تربیت کے لئے جلسہ، خمسہ، عشرہ، یاں پہر سیمینار ہوں، یاں پہر کنونشن جیسے روح پرور اجتماع ہوں، ان سارے پروگراموں کے انعقاد میں سندھ کے مومنین کی مالی معاونت ہمارے شامل ہال رہی ہے، کیوں کے کوئی بھی چھوٹا بڑا پروگرام کرنے کے لیے مالی وسیلوں کی ضرورت ہوتی ہے،
تنظیم اس وقت اپنا 03 روزہ 52واں سالانہ مرکزی کنونشن
‘‘اسلام پیغامِ وحدت” و یوم امام زین العابدین علیہ السلام کے نام سے
بتاریخ 24،25،26،دسمبر 2021ع کو بھٹ شاہ میں منعقد کر رہی ہے،
جس میں سندھ بہر سے مومنین کی بہت بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے،
اس عظیم اجتماع میں آپ کو بہی دعوت عرض ہے، امید کرتے ہیں دعوت قبول کرتے ہوئے شرکت فرمائنگے،
سائیں۔ اس تین دن کے اجتماع میں مومنین کے طعام اور قیام کے لئے اچھی خاصی رقم خرچ ہوتی ہے، جس کے لئے آپ کی خدمت میں مالی معاونت کی درخواست کرتے ہیں، اس امید کے ساتھ کے قومی خدمت والے کام میں ہماری مالی مدد فرمائنگے،
خداوند متعال آپ کی رزق روزی اور عزت میں اضافہ عطا فرماۓ آمین،
والسلام