اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی کنونشن کی کامیابی کے لیئے کراچی میں مشاورتی میٹنگ ہو گذری۔
جس میں اے او پاکستان کے مرکزی صدر برادر کامران رضا سومرو اور اے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر برادر ثقلین علی جعفری کی چیئرمین کنونشن سائیں لطف علی مھدوی اور اصغریہ کاؤنسل پاکستان کے رکن انجینیئر غلام رضا جعفری سے ملاقات ہوئی جس میں کنونشن کی کامیابی کے لیئے منصوبہ بندی کی گئی۔

asghariapakistan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے