سلام
وہ مومنین جو سوشل سائنسز کے ہیں اور اسکالرشپ نہیں مل رہی تو آپ سے گزارش ہے کہ روس کی دوسری بڑی یونیورسٹی HSE میں اسکالرشپ اوپن ہے جس میں آپ کو ٹیوشن فیس کی معافی اور رہائش میسر ہو گی اس کے علاوہ آپ ادھر جا کر مزید فنڈنگ کے لیے بھی اپلائی کر سکتے. یہ یونیورسٹی رینکنگ کے اعتبار سے دنیا میں 308 نمبر پر ہے
آخری تاریخ یکم اپریل ہے درخواست جمع کرنے کی
میں مکمل طور پر رہنمائی کے لیے حاضر ہوں

HSE.RU
IELTS is not mandatory

University website
https://www.hse.ru/en/

Scholarship details
https://admissions.hse.ru/en/graduate-apply/financial-aid#discounts

Find your program here
https://admissions.hse.ru/en/graduate-apply

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے