قومی خبریں

انا للہ وانا الیہ راجعون

معروف عالم دین انسان دوست شخصیت وکیل آل محمد حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد عون نقوی کا کراچی میں رضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے تمام ملت تشیع ان کہ ایل خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔