اصغریہ۔۔۔ پاکستان کی جانب سے 3 تا 5 اپریل تک مختلف ڈیویزنز میں یوم القدس سیمینار منعقد کیے جائینگے۔
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان، اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کی جانب سے 3٫4٫اور5 اپریل 2024 کو مشترکہ القدس سیمینارز مختلف علاقوں میں منقعد کئے جائینگے۔ انشاء اللہ