علمی سیمینار بعنوان "فکرِ امام خمینی رح

خطابات:حجۃالاسلام والمسلمین مولانا رضا محمد سعیدی صاحب،دانشور معظم استاد اخلاق احمد اخلاق صاحب۔شرکت مومنین کرام میرپورخاصخصوصی شرکت: مولانا سید ضیاء الحیدر نقوی صاحبمحترم جناب محمد زمان جعفری صاحب ( سیکریٹری، اصغریہ مرکزی کاؤنسل )زیرصدارت: جناب علی حسن مجاھدی صاحب (مرکزی پبلیکیشن سیکریٹری AOP)،جناب محمد حنیف کانھیو صاحب ( مرکزی نائب صدرAOP)بمقام: حیدری جامع مسجد و […]

ASOP 52th annual Convention @ Bhit Shah

السلام علیکم یا علی مددامید کے خیریت سے ہونگے۔ انشااللہعرض ہے کہ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گذشتہ 51 سالوں سےسندھ اندر مکتبِ اہلبیت کی خدمتوں میں مصروف عمل ہے۔ اس تنظیم خصوصی اور عمومی تعلیم و تربیت منظم سلسلے کو مستقل مزاجی سے جاری رکہا ہوا ہے۔ تنظیم منظم تربیتی سلسلے سے تیار شدہ ہمارے […]

تنظیمی خبر

تنظیمی خبر محترم عبدالرزاق بلوچ صاحب کو ڈاریکٹر جنرل اصغریہ پروجیکٹس پاکستان، محترم عطااللہ اطھر صاحب کو ڈاریکٹر فنانس اصغریہ پروجیکٹس، محترم علی اصغر عرفانی صاحب کو ڈاریکٹر جنرل اصغریہ ایجوکیشن سسٹم منتخب ہونے پر اے ایس او پاکستان کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں