اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابقہ مرکزی صدر محترم سائیں عزت علی میمن کا انتقال ہو گیا ہے جس کی جنازہ نماز 5:30 اس کے آبائی گائوں نزد خاکی شاہ کی مشین میں ادا کی جائے گی