اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ٹیمیں حالیہ سیلابی صورتحال میں پکا ہوا کھانا، راشن، ٹینٹ، ادویات ، مچھر دانیاں اور دیگر ضروری اشیاء مخلتف علاقوں میں پہچانے میں مصروف عمل ہیں۔
لوگ آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔
ایک بیگ راشن : 2500
مچھر دانیاں ایک مچھر دانی :700
پکہ ہوا کھانا: 5000 ایک دیگ
تمام مخیر حضرات سے تعاون کی درخواست ہے۔
Asgharia Educational & Welfare Society
💳Account #
10010081152193014
Bank Al-Habib Main Branch, Karachi
پروردگار عالم مدد کرنے والوں کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔
جو ادارے يا مؤمنين برسات اور سیلاب متاثرين کی مدد کرنا چاہتے ہیں اور وہ خود علاقوں تک نہیں پہنچ سکتے تو اصغريه پاکستان کے رضاکار دوست سندھ کے تمام علاقوں میں خدمت کے لیے حاضر ہیں۔
رابطے کے لیے۔۔
لطف علي مھدوی
چيئرمین
اصغريه کائونسل پاکستان
03353014796
03002330911
عبدالرزاق بلوچ
ڈائريکٹر جنرل
اصغریہ پروجیکٹس پاکستان
03102473150
غلام رضا جعفری
رکن سرپرست کاؤنسل
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
03337299484
اصغریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان