ایرانی صدر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی 3 روزہ سرکاری دورہ پر پاکستان پہنچ گئے ہیں

رپورٹ کے مطابق اس دورہ میں ان کی اہلیہ، ایرانی وزیرِ خارجہ، کابینہ کے ارکان، اعلیٰ حکام اور تاجر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے پاکستان پہنچنے پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا۔ ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے صدر آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف، سربراہ پاک […]
اصغریہ پاکستان کی جانب سے کراچی سمیت مختلف شہروں میں القدس ریلیوں کا انعقاد

اصغريہ نيوز: امام خمینی رحمۃ اللہ نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کے دن یوم القدس کا دن قرار دے کر مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غاصب اسرائیل کے خلاف احتجاج پر لبیک کہتے ہوئے اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کی جانب سے کراچی سمیت مختلف شہروں میں القدس ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔
اصغریہ۔۔۔ پاکستان کی جانب سے 3 تا 5 اپریل تک مختلف ڈیویزنز میں یوم القدس سیمینار منعقد کیے جائینگے۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان، اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کی جانب سے 3٫4٫اور5 اپریل 2024 کو مشترکہ القدس سیمینارز مختلف علاقوں میں منقعد کئے جائینگے۔
25 رمضان المبارک جمعتہ الوداع عالمی یومِ القدس

بفرمان امام خمینی رح
یوم القدس صرف قدس سے منسوب نہیں بلکہ تمام مظلومین کا ظالمین کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا دن ہے۔