
حیدرآباد : اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی کابینہ کی سرپرست کاؤنسل کے معزز رکن حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ حیدر علی جوادی صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور تنظیمی اُمور پر گفتگو۔

ASOPakistan
جيسين موت نه ماري سائين توکي ڪير وساري سائين …. ۹ جنوري پھرين ورسي مرڪزي صدر اصغريہ آرگنائزيشن پاڪستان مرحوم و مغفور نسيم عباس منتظري ، خداوند متعال کان دعا آهي ته مرحوم جا درجات بلند فرمائي ….

اصغری طلباء کا 52واں جلسہ عام ویوم امام زین العابدین ؑ
اصغریہ ایجوکیشنل سسٹم کے ماتحت چلنے والےاہللبیت پبلک اسکول کے طلباء نے سائنس پروجیکٹ کا اسٹال لگایا۔کنونشن و یوم میں شریک علماء کرام، دانشور حضرات اور معزز شخصیات نے سائنس پروجیکٹ کا وزٹ کیا اور طلباء نے سائنس پروجیکٹ کے بارے میں آگاہ کیا۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
اصغری طلباء کا 52واں جلسہ عام ویوم امام زین العابدین ؑ
بہترین یونٹس انعام پورا سال بہترین کارکردگی پیش کرنے والے یونٹس میں انعامی شیلڈ تقسیم کی گئیں۔دوستوں نے حجتہ الاسلام والمسلمین قبلہ مولانا سید اسد اقبال زید صاحباور حجتہ الاسلام والمسلمین قبلہ مولاناسجاد علی جوادی صاحب نے دوستوں میں شیلڈ تقسیم کی۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
اصغری طلباء کا 52واں جلسہ عام ویوم امام زین العابدین ؑ حجتہ الاسلام والمسلمین قبلہ مولانا سید مختار رضوی صاحب حجتہ الاسلام والمسلمین قبلہ سید اسد اقبال زیدی صاحب صوبائی صدرسندھ شیعہ علماء کونسل پاکستان۔ حجتہ الاسلام والمسلمین قبلہ مولانا میر مقصود علی ڈومکی صاحب مرکزی ترجمان مجلسِ وحدتِ مسلمین و رکنِ سرپرست کاٶنسل اے ایس او پاکستان نےشرکاء جلسہ عام سے امام زین العابدین کے عنوان پرخطاب فرمایا۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
🔰اسلام پیغامِ وحدت کنونشن و یومِ امام زین العابدینؑ

🗓️24,25,26 دسمبر 2021🔍بمقام ثقافتی مرکز بھٹ شاہ ضلع مٹیاری کنونشن کی چوتھی نشست میں تعلیمی کانفرنس کا اہتمام کیاگیا تعلیمی_کانفرنس طالب علم اورعصرحاضرکے تقاظے 52ndAnnualConvention ASOPakistan
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 3 روزہ مرکزی اسلام پیغام وحدت مرکزی کنونشن بھٹ شاہ میں کامیابی سے ہو گذرا۔ جس میں برادر ثقلین علی جعفری کو سال اسلام پیغام وحدت کے لیے مرکزی صدر منتخب کیا گیا۔

جامعہ الطیف ورسٹی: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر برادر عاقب علی اور مرکزی تعلیم و تربیت سیکریٹری حسن جواد اصغری کی سرپرست کائونسل کے رکن ڈاکٹر پروفیسر سجاد علی ریئسی صاحب سے ملاقات
جبکہ برادر تہذیب علی بھی ساتھ تھے اور تمام پروفیسرز سے ملاقات ارو مرکزی کنونشن کے دعوت دے گئی
ملت کے باعمل با فکر حسینی نوجوانوں کا اور منظم با اخلاق اصغری مجاہدوں کا 52 واں سالانہ مرکزی کنونشن بعنوان اسلام🕊️ پیغام وحدت ❤️و یوم زین العابدین ع بتاريخ 24،25اور 26 دسمبر کو ثقافتی مرکز بھٹ شاہ میں زیر صدارت محسن ملت علامه حيدر علي جوادی صاحب کے ہو رہا ہے۔ تمام عاشقان اھلبیت کو شرکت کی دعوت عرض ہے ۔
جس میں 👈🏻 روح پرور دُعائیہ محفل👈🏻 تنظیمی اداروں کی کارکردگی رپورٹ👈🏻 علمی مذاکرہ👈🏻 تقریری مقابلہ،اجتماعی مباحثہ، ٹیبلو👈🏻 تعلیمی کانفرنس👈🏻 سابقہ مرکزی صدور سے محفل👈🏻 نئے میرِکارواں کا انتخاب اور حلفِ وفاداری 👈🏻 ملک کے جید علماء کرام اور دانشور حضرات خطاب فرمائیں گے اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان 🌐www.asopakistan.org 52AnnualConvention ASOPakistan