إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭💔

معروف نوحہ خواں استاد کمن حاجانو دارِ فنا سے دارِ کی طرف کوچ کر گئے۔ خدا مرحوم کی مغفرت فرمائے اور مرحوم کے خاندان کو صبر عطا فرمائے۔ اللَّهُمَّصَلِّعَلَىمُحَمَّدٍوآلِمُحَمَّدٍوعَجِّلْ_فَرَجَهُمْ🌹 التماس سورہ فاتحہ🤲

تربيتي_ورڪشاپ

مدرس . علامہ سيد مختار علي رضوي صاحب پاراناصغريہآرگنائيزيشنپاڪستانيونٽ_پنوعاقل رضويه امام بارگاه پنوعاقل

سلام پیغامِ وحدت کنونشن و یومِ امام زین العابدینؑاI

????️24,25,26 دسمبر 2021????بمقام ثقافتی مرکز بھٹ شاہ ضلع مٹیاری…………………….. حیدرآباد: انچارج کنونشن برائے مالیات جناب لطف علی مہدوی صاحب کی پروجیکٹ ڈائریکٹر المہدی سینٹر و اصغریہ پبلیکیشنز پاکستان برادر سید علی نقی کاظمی اور تنظیمی دوست برادر عرفان مھدی صاحب سے ملاقات کنونشن کے مالیاتی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔اس موقع پر ذاکر اھلبیت […]

ASOP 52th annual Convention @ Bhit Shah

السلام علیکم یا علی مددامید کے خیریت سے ہونگے۔ انشااللہعرض ہے کہ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گذشتہ 51 سالوں سےسندھ اندر مکتبِ اہلبیت کی خدمتوں میں مصروف عمل ہے۔ اس تنظیم خصوصی اور عمومی تعلیم و تربیت منظم سلسلے کو مستقل مزاجی سے جاری رکہا ہوا ہے۔ تنظیم منظم تربیتی سلسلے سے تیار شدہ ہمارے […]

تنظیمی خبر

تنظیمی خبر محترم عبدالرزاق بلوچ صاحب کو ڈاریکٹر جنرل اصغریہ پروجیکٹس پاکستان، محترم عطااللہ اطھر صاحب کو ڈاریکٹر فنانس اصغریہ پروجیکٹس، محترم علی اصغر عرفانی صاحب کو ڈاریکٹر جنرل اصغریہ ایجوکیشن سسٹم منتخب ہونے پر اے ایس او پاکستان کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں