13 رجب المرجب ولادت باسعادت حضرت امام علی علیہ السلام کی مناسبت سے اصغریہ… پاکستان یونٹ بنگل خان چانڈیو کی طرف سے جشن مولودو کعبہ کا پروگرام زیر صدارت برادر محمد کامران رضا سومرو (مرکزی صدر AOP) کی میں حسینی امام بارگاہ ولیج بنگل خان چانڈیو میں منایا گیا۔
جشن کو خطاب دانشور معظم محترم فتح علی باقری
برادر محمد کامران رضا سومرو
(مرکزی صدر AOP)،حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ سرفراز مہدی صاحب ،جب کہ شیرین زبان ارشاد علی حسینی ،سيد ظاهر علی شاہ ، اسد علی ملاح اور دیگر قصیدہ خوانون نے مولا کی مدح خوانی کی۔

WiladatMolaAli

ASOPakistan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے