محترم عبدالرزاق بلوچ صاحب کو ڈاریکٹر جنرل اصغریہ پروجیکٹس پاکستان، محترم عطااللہ اطھر صاحب کو ڈاریکٹر فنانس اصغریہ پروجیکٹس، محترم علی اصغر عرفانی صاحب کو ڈاریکٹر جنرل اصغریہ ایجوکیشن سسٹم منتخب ہونے پر اے ایس او پاکستان کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں